نئی دہلی 16 اگست ، دالیں اور چینی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ سے جولائی میں تھوک قیمت انڈیکس مہنگائی کی شرح بڑھ کر 23 مہینہ کی بلند ترین سطح 3.55 فیصد پر پہنچ گئی۔
right;">کامرس اینڈ انڈسٹری کی وزارت کے آج جاری اعداد و شمار کے مطابق، اس سال جون میں تھوک مہنگائی 1.62 فیصد اور جولائی 2015 میں چار فیصد رہی تھی۔
کھانے کی اشیاء کی تھوک قیمتوں میں مسلسل ہونے والا اضافہ تشویشناک ہے